Amazon cover image
Image from Amazon.com

Pakistan Taleem aur Ikeesvin Sadi

By: Material type: TextPublication details: Pakistan Bookcorner 2023Description: 288p. 22.5 cmISBN:
  • 9789696625193
Subject(s): LOC classification:
  • LC 370.95 SID 2023
Summary: ڈاکٹر شاہد صدیقی پاکستان کے ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے تواتر سے پاکستان میں تعلیم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقی مضامین لکھ رہے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب اپنی نوعیت کی منفرد دستاویز ہے جس میں مصنف نے پاکستان کے حوالے سے اکیسویں صدی کے تعلیمی چیلنجز کا جا ئزہ لیا ہے اور اس حوالے سے قابلِ عمل سفارشات پیش کی ہیں۔ پاکستان میں تعلیم جیسے اہم موضوع میں دلچسپی رکھنے والے ہرشخص کو اس کتاب میں اپنی دلچسپی کا مواد ملے گا۔ یہ نہ صرف اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی سربرہان کے لیے ایک اہم کتاب ہے بلکہ سیاست دانوں، بیوروکریٹس، میڈیا پرسنز اور عام لوگوں کے لیے بھی ایک اہم دستاویز ہے جس کا مطالعہ پاکستان میں تعلیم کو اکیسویں صدی کے تناظر میں سمجھنے کے لیے ضروری ہے۔ ڈاکٹر طارق رحمان ( ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن بیکن ہاؤس، نیشنل یونیورسٹی لاہور) پاکستان میں تعلیم کے موضوع پر لکھنے والے بہت کم ہیں۔ خاص طور پر ایسے لوگ جن کو تعلیم کے شعبے کا ذاتی تجربہ بھی ہو۔ یہ دونوں خصوصیات ڈاکٹر شاہد صدیقی صاحب کی شخصیت کا حصّہ ہیں۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی گزشتہ چار دہائیوں سے مختلف حیثیتوں میںتعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ ان کے تجربے کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب میں تعلیم کے تمام اہم پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ تعلیم کے مقاصد سے لے کر پاکستان میں تعلیم کی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے اور مسائل کے حل کے لیے تجاویز دی گئی ہیں۔ کتاب کی خاص بات اس میں شامل مختصر اور جامع مضامین، عام فہم زبان اور سادہ اسلوب ہے۔ یوں یہ کتاب ایک دلچسپ اور Readable دستاویز ہے۔ وہ لوگ جو تعلیم کے مسائل کو اکیسویں صدی کے تناظر میں دیکھنا اور نئے امکانات سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ایک انتہائی اہم کتاب ہے۔ فیصل باری ( ڈین سکول آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز ،لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور) ہائیڈیگر کے نظریے میں معمولی سا ردّ وبدل کرتے ہوئے کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ کتابیں اپنے مصنّفین کے توسط سے بات کرتی ہیں نہ کہ مصنف کتابوں کے توسط سے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ کے حوالے سے یہ بات سوفیصد درست معلوم ہوتی ہے۔ شاہد صدیقی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو تعلیم کے موضوع پر انگریزی اور اردو میں ایک طویل عرصے سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ ان کی تازہ کتاب ’’پاکستان، تعلی
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Cover image Item type Current library Home library Collection Shelving location Call number Materials specified Vol info URL Copy number Status Notes Date due Barcode Item holds Item hold queue priority Course reserves
Books Ziauddin School & College Library On Shelve Non Fiction LC 370 SID 2023 (Browse shelf(Opens below)) Available 120 EDU

Includes bibliography

ڈاکٹر شاہد صدیقی پاکستان کے ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے تواتر سے پاکستان میں تعلیم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقی مضامین لکھ رہے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب اپنی نوعیت کی منفرد دستاویز ہے جس میں مصنف نے پاکستان کے حوالے سے اکیسویں صدی کے تعلیمی چیلنجز کا جا ئزہ لیا ہے اور اس حوالے سے قابلِ عمل سفارشات پیش کی ہیں۔ پاکستان میں تعلیم جیسے اہم موضوع میں دلچسپی رکھنے والے ہرشخص کو اس کتاب میں اپنی دلچسپی کا مواد ملے گا۔ یہ نہ صرف اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی سربرہان کے لیے ایک اہم کتاب ہے بلکہ سیاست دانوں، بیوروکریٹس، میڈیا پرسنز اور عام لوگوں کے لیے بھی ایک اہم دستاویز ہے جس کا مطالعہ پاکستان میں تعلیم کو اکیسویں صدی کے تناظر میں سمجھنے کے لیے ضروری ہے۔ ڈاکٹر طارق رحمان ( ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن بیکن ہاؤس، نیشنل یونیورسٹی لاہور) پاکستان میں تعلیم کے موضوع پر لکھنے والے بہت کم ہیں۔ خاص طور پر ایسے لوگ جن کو تعلیم کے شعبے کا ذاتی تجربہ بھی ہو۔ یہ دونوں خصوصیات ڈاکٹر شاہد صدیقی صاحب کی شخصیت کا حصّہ ہیں۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی گزشتہ چار دہائیوں سے مختلف حیثیتوں میںتعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ ان کے تجربے کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب میں تعلیم کے تمام اہم پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ تعلیم کے مقاصد سے لے کر پاکستان میں تعلیم کی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے اور مسائل کے حل کے لیے تجاویز دی گئی ہیں۔ کتاب کی خاص بات اس میں شامل مختصر اور جامع مضامین، عام فہم زبان اور سادہ اسلوب ہے۔ یوں یہ کتاب ایک دلچسپ اور Readable دستاویز ہے۔ وہ لوگ جو تعلیم کے مسائل کو اکیسویں صدی کے تناظر میں دیکھنا اور نئے امکانات سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ایک انتہائی اہم کتاب ہے۔ فیصل باری ( ڈین سکول آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز ،لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور) ہائیڈیگر کے نظریے میں معمولی سا ردّ وبدل کرتے ہوئے کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ کتابیں اپنے مصنّفین کے توسط سے بات کرتی ہیں نہ کہ مصنف کتابوں کے توسط سے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ کے حوالے سے یہ بات سوفیصد درست معلوم ہوتی ہے۔ شاہد صدیقی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو تعلیم کے موضوع پر انگریزی اور اردو میں ایک طویل عرصے سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ ان کی تازہ کتاب ’’پاکستان، تعلی

There are no comments on this title.

to post a comment.
Share