Treekh e Islam
Nadvi,Moinuddin. Ahmad
Treekh e Islam - Vol 4. - Karachi Ghazanfar Academy 1975 - 344p. 20.5 cm
اریخ اسلام کی گزشتہ دو جلدیں پیش کی گئیں جن میں خلافت راشدہ سے بنوامیہ تک کے حالات زیر بحث آئے۔ اب اس تیسری جلد میں خلافت عباسیہ کا ذکر ہے۔ چونکہ اسلامی حکومتوں میں مذہبی و سیاسی اہمیت، مدت کی وسعت، تہذیب و تمدن کا فروغ اور علوم و فنون کی ترقی کے اعتبار سے خلافت عباسیہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے اس دور کو ایک سے زائد حصوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ زیر نظر خلافت عباسیہ کا حصہ دوم ہے جس میں مستکفی باللہ کے عہد سے آخری عباسی خلیفہ معتصم باللہ تک، خلافت عباسیہ کے دور زوال اور خاتمہ کی سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کا تفصیلی بیان ہے۔
General History--political,historical events
DS 37.7 SHA 1975