Amazon cover image
Image from Amazon.com

Akhuwat Ka Safar

By: Material type: TextPublication details: Lahore Sange Meel 2016Description: 282P. 22.5cmISBN:
  • 9789693527063
Subject(s): LOC classification:
  • HV 395.5 SAQ 2016
Online resources: Summary: خوت کا سفر ایک منفرد سفر نامہ ہے۔ اس میں سب کچھ سمٹ آیا ہے۔ ماضی ‘ حال اور مستقبل۔۔۔ گزشتہ بارہ سال نہیں‘ پندرہ سو سال کی کہانی اور آنے والے کئی سالوں کا منظر۔۔۔ ڈاکٹر امجد ثاقب اس سفر کے امام ہیں۔ آیئے ہم سب ان کے متقدی بن جائیں۔۔۔ آیئے باآوازبلند کہیں‘ پیچھے اس اما م کے اللہ اکبر! یہ کتاب زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا شاہکار ہے۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس کی ادبی حیثیت کی داد دوں یا اس میں پوشیدہ فکر ونظر کی گہرائی کی۔۔۔ اخوت کا سفر اردو سفر ناموں کی رنگارنگ دنیا میں ایک نادر اضافہ ہے۔۔۔ مصنف کے تخلیقی اور ادبی اسلوب نے اس کتاب کو دوامی معنویت سے ہمکنار کردیا ہے۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Cover image Item type Current library Home library Collection Shelving location Call number Materials specified Vol info URL Copy number Status Notes Date due Barcode Item holds Item hold queue priority Course reserves
Books Ziauddin School & College Library On Shelve Non Fiction HV 395.5 SAQ 2016 (Browse shelf(Opens below)) Available 86 EDU

خوت کا سفر ایک منفرد سفر نامہ ہے۔ اس میں سب کچھ سمٹ آیا ہے۔ ماضی ‘ حال اور مستقبل۔۔۔ گزشتہ بارہ سال نہیں‘ پندرہ سو سال کی کہانی اور آنے والے کئی سالوں کا منظر۔۔۔ ڈاکٹر امجد ثاقب اس سفر کے امام ہیں۔ آیئے ہم سب ان کے متقدی بن جائیں۔۔۔ آیئے باآوازبلند کہیں‘ پیچھے اس اما م کے اللہ اکبر!

یہ کتاب زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا شاہکار ہے۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس کی ادبی حیثیت کی داد دوں یا اس میں پوشیدہ فکر ونظر کی گہرائی کی۔۔۔

اخوت کا سفر اردو سفر ناموں کی رنگارنگ دنیا میں ایک نادر اضافہ ہے۔۔۔ مصنف کے تخلیقی اور ادبی اسلوب نے اس کتاب کو دوامی معنویت سے ہمکنار کردیا ہے۔

There are no comments on this title.

to post a comment.
Share