Saqib,Amjad

Akhuwat Ka Safar - Lahore Sange Meel 2016 - 282P. 22.5cm.

خوت کا سفر ایک منفرد سفر نامہ ہے۔ اس میں سب کچھ سمٹ آیا ہے۔ ماضی ‘ حال اور مستقبل۔۔۔ گزشتہ بارہ سال نہیں‘ پندرہ سو سال کی کہانی اور آنے والے کئی سالوں کا منظر۔۔۔ ڈاکٹر امجد ثاقب اس سفر کے امام ہیں۔ آیئے ہم سب ان کے متقدی بن جائیں۔۔۔ آیئے باآوازبلند کہیں‘ پیچھے اس اما م کے اللہ اکبر!

یہ کتاب زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا شاہکار ہے۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس کی ادبی حیثیت کی داد دوں یا اس میں پوشیدہ فکر ونظر کی گہرائی کی۔۔۔

اخوت کا سفر اردو سفر ناموں کی رنگارنگ دنیا میں ایک نادر اضافہ ہے۔۔۔ مصنف کے تخلیقی اور ادبی اسلوب نے اس کتاب کو دوامی معنویت سے ہمکنار کردیا ہے۔



9789693527063


Islamic: General, Micro Financing

HV 395.5 SAQ 2016