Treekh e Islam

By: Material type: TextPublication details: Karachi Ghazanfar Academy 1975Edition: Vol 4Description: 344p. 20.5 cmSubject(s): LOC classification:
  • DS 37.7 SHA 1975
Online resources: Summary: اریخ اسلام کی گزشتہ دو جلدیں پیش کی گئیں جن میں خلافت راشدہ سے بنوامیہ تک کے حالات زیر بحث آئے۔ اب اس تیسری جلد میں خلافت عباسیہ کا ذکر ہے۔ چونکہ اسلامی حکومتوں میں مذہبی و سیاسی اہمیت، مدت کی وسعت، تہذیب و تمدن کا فروغ اور علوم و فنون کی ترقی کے اعتبار سے خلافت عباسیہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے اس دور کو ایک سے زائد حصوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ زیر نظر خلافت عباسیہ کا حصہ دوم ہے جس میں مستکفی باللہ کے عہد سے آخری عباسی خلیفہ معتصم باللہ تک، خلافت عباسیہ کے دور زوال اور خاتمہ کی سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کا تفصیلی بیان ہے۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Cover image Item type Current library Home library Collection Shelving location Call number Materials specified Vol info URL Copy number Status Notes Date due Barcode Item holds Item hold queue priority Course reserves
Books Ziauddin School & College Library On Shelve Non Fiction DS 37.7 SHA 1975 (Browse shelf(Opens below)) Available 110 EDU

اریخ اسلام کی گزشتہ دو جلدیں پیش کی گئیں جن میں خلافت راشدہ سے بنوامیہ تک کے حالات زیر بحث آئے۔ اب اس تیسری جلد میں خلافت عباسیہ کا ذکر ہے۔ چونکہ اسلامی حکومتوں میں مذہبی و سیاسی اہمیت، مدت کی وسعت، تہذیب و تمدن کا فروغ اور علوم و فنون کی ترقی کے اعتبار سے خلافت عباسیہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے اس دور کو ایک سے زائد حصوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ زیر نظر خلافت عباسیہ کا حصہ دوم ہے جس میں مستکفی باللہ کے عہد سے آخری عباسی خلیفہ معتصم باللہ تک، خلافت عباسیہ کے دور زوال اور خاتمہ کی سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کا تفصیلی بیان ہے۔

There are no comments on this title.

to post a comment.
Share